نواڑی[1]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نواڑ سے منسوب یا متعلق، نواڑ کا بنا ہوا۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نواڑ سے منسوب یا متعلق، نواڑ کا بنا ہوا۔ نواڑی پلنگ (سنسکرت)